How is Hit As Twitter See Here

‏مُجھ ناچیز کی تو سمجھ سے باہر ہے کہ
یہ کس قسم کا اسلام ہے

اگر کسی کو معلوم ہو تو ہم سب کی معلومات میں
اضافہ فرمائیں

اس پیر کی تو کیا ہی بات ہے اسکے مریدوں پر بھی
اپنی رائے کا اظہار فرمائیں

ویسے کیا کمال قوم ہیں ہم۔ سبحان اللہ https://t.co/fwQFUJ4UEW‎